بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
کیمپ میں داخل ہونے والے فوجیوں سے بھاگنے کے بعد ان کی فائرنگ سے زخمی ہوئے۔ فوجیوں نے انہیں نکالنے کی کوشش کرنے والے ایک شخص پر بھی فائرنگ کی لیکن گولی اسے نہیں لگی۔ خمایسہ بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔ اس واقعے میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کے دو کارکن بھی شہید ہوئے۔ ایک اور کارکن چھروں سے زخمی ہوا اور 20 ستمبر 2023 کو زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوا۔
اصل متن
Wounded by soldiers’ gunfire after running away from them as they entered the camp. Soldiers also fired at a man who tried to evacuate him but did not hit him. Khamaiseh subsequently died of his wounds. Two Islamic Jihad military wing operatives were also killed in the incident. Another operative was wounded by the shrapnel and died of his wounds on 20 September 2023.