بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
پولیس (شوتر) چیک پوائنٹ پر ایک فوجی کو چاقو مارنے کے بعد دوسرے فوجیوں نے گولی مار کر شہید کیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کے بیان کے مطابق فوجی کو معمولی زخم آئے۔
اصل متن
Shot dead by soldiers at the Police (Shoter) Checkpoint after stabbing another soldier. According to a statement by the IDF Spokesperson, the soldier sustained light injuries.