بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
الزیتون محلے میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کے ایک اور کارکن کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہوتے ہوئے زخمی ہوئے۔ دوسرا کارکن موقع پر ہی شہید ہوا۔ اسرائیل کی طرف راکٹ داغنے میں حصہ لینے کے بعد دونوں کو گولی ماری گئی۔
اصل متن
Wounded while riding a motorcycle with another Islamic Jihad military wing operative in the a-Zeitun neighborhood. The other operative was killed on the spot. The two were shot after taking part in firing rockets toward Israel.