بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
غزہ پٹی میں حماس کے عسکری ونگ کے کمانڈر۔ غزہ شہر کی عمر المختار اسٹریٹ پر محمد الحمص کے ساتھ کار میں سفر کرتے ہوئے شہید ہوئے، محمد الحمص بھی شہید ہوئے۔
اصل متن
A commander of the military wing of Hamas in the Gaza Strip. Killed while riding in a car on Omar al-Mukhtar Street in Gaza City, together with Muhammad al-Hams, who was also killed.