بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ساتھ والی زرعی زمین پر حملے میں اپنے گھر میں شہید ہوئیں۔ حملے میں ایک اور خاتون زخمی ہوئیں اور تقریباً دو دن بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئیں۔
اصل متن
Killed in her home in a strike on adjacent farmland. Another woman was injured in the strike and died some two days later of her injuries.