بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
چیک پوائنٹ 160 پر بارڈر پولیس کی جس خاتون اہلکار کو انہوں نے چاقو مارا تھا اس کی فائرنگ سے شہید ہوئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اہلکار کے ہاتھ میں معمولی چوٹیں آئیں۔
اصل متن
Killed by shots fired by the female Border Police officer she stabbed at Checkpoint 160. Media reports state that the officer sustained light injuries to her hand.