بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
سڑک پر چیکنگ کے دوران تل ابیب بلدیہ کے ایک سکیورٹی افسر اور اس کے ساتھی پر فائرنگ کر کے ساتھی کو ہلاک کرنے کے بعد اس افسر کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے پاس رکھی ہوئی ہے۔ ابو بکر اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کے کارکن تھے۔
اصل متن
Fatally shot by a Tel Aviv municipality security officer, after firing at him and his colleague, killing the colleague, during a street check. Israel is holding his body. Abu Baker was an Islamic Jihad military wing operative.