بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
کرمی تسور بستی کے داخلی راستے پر ایک اور سکیورٹی گارڈ کو چاقو مارنے کے بعد بستی کے ایک سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دوسرے گارڈ کو معمولی چوٹیں آئیں۔ زعاعرہ کے پوسٹ مارٹم سے ظاہر ہوا کہ انہیں پیٹ، سینے اور پیٹھ میں گولیاں ماری گئی تھیں۔
اصل متن
Shot and killed by a security guard of the settlement of Carmei Tzur after stabbing another security guard at the entrance to the settlement. According to media reports, the other guard sustained minor injuries. The autopsy performed on Zama’arah showed he had been shot in the stomach, chest and back.