بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اسرائیل کو مطلوب تھے۔ انہیں اور ایک اور مطلوب شخص کو گرفتار کرنے آئے فوجیوں اور بارڈر پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ہوئے اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئے۔ کارروائی کے بعد فوج نے وہ چھ منزلہ عمارت مسمار کر دی جس میں وہ چھپے ہوئے تھے۔
اصل متن
Wanted by Israel. Wounded in a gunfight with soldiers and Border Police who had come to arrest him and another wanted person, and later died from his wounds. After the action, the army demolished the six-story building in which they were hiding.