بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ایک ایسے علاقے میں زرعی زمین پر کام کرتے ہوئے شہید ہوئے جہاں حماس کے عسکری ونگ کا ایک کارکن موجود تھا۔ وہ کارکن حملے میں زخمی ہوا اور تقریباً چار دن بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گیا۔
اصل متن
Killed while working on farmland in an area where an Hamas military wing operative was present. The operative was injured in the attack and succumbed to his wounds about four days later.