بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
کدومیم بستی کے قریب ایک فوجی کو چاقو مارنے کی کوشش کے بعد فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ لحلوح حماس کے عسکری ونگ کے کارکن تھے۔ اسرائیل نے ان کی لاش 10 مئی 2023 تک اپنے پاس رکھی۔
اصل متن
Fatally shot by soldiers after trying to stab one of them near the settlement of Kedumim. Lahlouh’ was a Hamas military wing operative. Israel held his body until 10 May 2023.