بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
النجاح محلے میں اونروا کی گاڑی میں سفر کرتے ہوئے اپنے بھائی کے ساتھ شہید ہوئے۔ گولہ باری میں ایک شیر خوار بچی اور ایک 15 سالہ لڑکا بھی اپنے گھروں میں شہید ہوئے۔
اصل متن
Killed together with his brother while riding in an UNRWA car in the a-Na’jah neighborhood. The shelling also killed a baby girl and a 15-year-old boy in their homes.