بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
حمل کے آخری مرحلے میں تھیں۔ اپنی ایک سالہ بیٹی کے ساتھ شہید ہوئیں۔ بچہ ہسپتال میں سیزیرین آپریشن کے ذریعے پیدا ہوا اور دو گھنٹے بعد فوت ہو گیا۔ اس واقعے میں ان کے خاندان کے تین دیگر افراد زخمی ہوئے۔
اصل متن
Was at an advanced stage of pregnancy. Killed with her one-year-old daughter. The baby was born by Caesarian section in hospital and died two hours later. Three other members of her family were injured in the incident.