بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے صحن میں فوجیوں کی قریب سے فائرنگ سے شہید ہوئے۔ فوج نے دعویٰ کیا کہ انہیں اس وقت گولی ماری گئی جب وہ چاقو لہراتے ہوئے فوجیوں کی طرف دوڑے۔ پوسٹ مارٹم میں پتہ چلا کہ انہیں پانچ گولیاں لگی تھیں۔
اصل متن
Shot dead at close range in his yard, by soldiers. The military claimed he was shot after running at the soldiers, brandishing a knife. The autopsy found he had been hit by five bullets.