بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
غزہ کے ساتھ سرحدی باڑ کے قریب ایک مظاہرے میں فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ وہ باڑ سے تقریباً 50 میٹر کے فاصلے پر تھے اور باڑ کے دوسری طرف مٹی کے ٹیلے کے پیچھے مورچہ زن فوجیوں پر پتھر پھینک رہے تھے۔
اصل متن
Shot dead by soldiers at a protest near the perimeter fence with Gaza. He was approx. 50 meters away from the fence, throwing stones at soldiers who had taken cover behind a dirt mound on the other side of the fence.