بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
فوج کے مطابق دو دیگر فلسطینیوں کے ساتھ ایک بستی کے قریب فوجی چوکی پر مولوٹوف کاک ٹیل پھینکنے کے بعد فوجیوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ اسرائیل نے ان کی میت اپنے قبضے میں رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Shot and killed by soldiers after, according to the military, throwing Molotov cocktails at an army post near a settlement, along with two other Palestinians. Israel is holding his body.