بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
گاؤں میں دیگر نوجوانوں کے ساتھ فوجیوں پر پتھراؤ کرنے کے بعد تقریباً 70 میٹر کے فاصلے سے فوجیوں کی فائرنگ سے کمر میں زخمی ہوئے۔ تھوڑی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہو گئے۔
اصل متن
Wounded in the waist by soldiers’ gunfire from a distance of about 70 meters after he and other young men threw stones at them in the village. Died of his wounds a short while later.