احوال (انگریزی سے ترجمہ)
فلسطین ٹی وی کے صحافی اور نامہ نگار ابو خطاب، فلسطینی اتھارٹی کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا اور عمان میں قائم نیوز ادارے رؤیا نیوز کے مطابق جنوبی غزہ کی پٹی کے خان یونس میں اپنے گھر پر اسرائیلی فضائی حملے میں اپنے خاندان کے 11 افراد کے ساتھ شہید ہوئے۔
اصل متن
A journalist and correspondent for the broadcaster Palestine TV, Abu Hatab was killed along with 11 members of his family in an Israeli airstrike on their home in Khan Yunis, southern Gaza Strip, according to the Palestinian Authority’s official news agency Wafa and the Amman-based news outlet Roya News.