بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ابو العوف خاندان کی ملکیتی عمارت میں اپنی دکان میں شہید ہوئے، جہاں 10 نابالغوں سمیت 21 دیگر افراد شہید ہوئے۔ القولق (کولک) خاندان کے 22 افراد، جن میں چھ نابالغ اور ایک چار ماہ کا بچہ شامل تھا، دو ملحقہ عمارتوں میں شہید ہوئے۔ تقریباً 500 میٹر دور ایک چوتھی عمارت میں مزید دو افراد شہید ہوئے۔ فوج کے مطابق حماس کی سرنگوں کا نیٹ ورک اس سڑک کے نیچے سے گزرتا تھا۔
اصل متن
Killed in his store in a building owned by the Abu al-'Oaf family where 21 other people, including 10 minors, were killed. Twenty-two members of the al-Qoolaq (Kolak) family, six of them minors, including a four-month-old baby, were killed in two adjacent buildings. Two more people were killed in a fourth building about 500 meters away. According to the military, the Hamas tunnel network ran under the street.