بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ایک رشتہ دار کے گھر میں تین دیگر رشتہ داروں کے ساتھ شہید ہوئے، جن میں سے ایک حماس کی عسکری شاخ کا کارکن تھا۔ حجاج خاندان کے ملحقہ گھر میں حماس کی عسکری شاخ کے مزید دو کارکن شہید ہوئے، جن میں سے ایک ان کا رشتہ دار تھا۔
اصل متن
Killed in the home of a relative together with three other relatives, one of them a Hamas military branch operative. Another two Hamas military branch operatives, one of them a relative of his, were killed in an adjacent home of the Hajjaj family.