بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اسرائیل کو مطلوب رہ چکے تھے اور اسرائیل نے انہیں معافی دے دی تھی۔ وہ فلسطینی پریوینٹو سیکیورٹی سروس کی ایک گاڑی میں سوار ہونے والے تھے، جو ہتھیار جمع کرانے والے مطلوب افراد کی نگرانی کرتی ہے، کہ شہید ہوئے۔ وہ غیر مسلح تھے۔
اصل متن
He had been wanted and was given a pardon by Israel. He was killed when about to get into a car of the Palestinian Preventive Security Service, which supervises wanted persons who handed in their weapons. He was not armed.