بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
بیت عینون کے داخلی راستے کے قریب بارڈر پولیس کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کے بیان کے مطابق انہوں نے فوجیوں کو چاقو مارنے کی کوشش کی۔
اصل متن
Shot dead by Border Police near the entrance to Beit ‘Einun. According to a statement by the IDF Spokesperson, he attempted to stab soldiers.