بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
قریبی پناہ گزین کیمپ میں دراندازی کے دوران فلسطینیوں نے اسرائیلی فورسز پر مولوٹوف کاک ٹیل اور دھماکا خیز آلات پھینکے، اس دوران اسرائیلی فورسز نے ان کے سر میں گولی ماری۔ اس واقعے میں اسلامی جہاد کے عسکری ونگ کا ایک اور کارکن، جو نابالغ تھا، شہید ہوا۔
اصل متن
Shot in the head by Israeli forces when Palestinians threw Molotov cocktails and explosive devices at them during an incursion into the nearby refugee camp. Another Islamic Jihad military wing operative, who was a minor, was killed in the incident.