بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ایک فوجی کارروائی کے دوران دھماکہ خیز آلہ تھامے ہوئے تھے کہ اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے گردن، کندھے، ہاتھ، ٹانگوں، پیٹ اور سینے میں گولیاں لگیں۔ کارروائی کے دوران فورسز نے جنین شہر اور جنین پناہ گزین کیمپ میں مجموعی طور پر 12 فلسطینیوں کو شہید کیا، جن میں سے آٹھ عسکری ونگ کے کارکن تھے۔ شہید ہونے والوں میں چار نابالغ تھے، جن میں سے دو عسکری ونگ کے کارکن تھے۔ فورسز نے کم از کم 120 افراد کو زخمی بھی کیا۔ ایک اسرائیلی فوجی اسرائیلی فورسز ہی کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔
اصل متن
Shot in the neck, shoulder, hand, legs, abdomen and chest by Israeli forces while holding an explosive device during a military operation. During the operation, the forces killed a total of 12 Palestinians in the city of Jenin and Jenin R.C., eight of them were armed wing operatives. Four of the dead were minors, including two who were armed wing operatives. The forces also wounded at least 120 people. An Israeli soldier was fatally shot by Israeli forces.