بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
قصبے میں کار میں سفر کرتے ہوئے ایک فوجی گاڑی سے فائرنگ کرنے والے فوجیوں کے ہاتھوں کمر میں زخمی ہوئے۔ بتسیلم کی تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ فوج کے دعوے کے برعکس جس کار میں وہ سفر کر رہے تھے اس سے فوجی گاڑی پر کوئی گولی نہیں چلائی گئی۔ کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔
اصل متن
Wounded in the back by soldiers who fired from a military vehicle while he was traveling in a car in the town. B’Tselem’s investigation indicates that, contrary to the military’s claim, no shots were fired at the military vehicle from the car in which he was traveling. Died of his wounds a short while later.