بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
مسجد اقصیٰ کے احاطے کے دروازوں میں سے ایک، باب حطہ کے قریب ایک پولیس چوکی پر فائرنگ کرنے، موقع سے فرار ہونے اور اہلکاروں پر دوبارہ فائرنگ کرنے کے بعد بارڈر پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے قبضے میں رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Fatally shot by Border Police officers after he opened fire at a police post near Bab Huttah, one of the entrances to the al-Aqsa compound, fled the scene and fired at the officers again. Israel is holding his body.