بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں اپنے گھر کی چھت پر اپنے چھ سالہ بیٹے کے ساتھ زخمی ہوئے، بیٹا ان کے ساتھ ہی شہید ہوا۔ وہ چند گھنٹے بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔
اصل متن
Wounded while on the roof of his house in Jabalya R.C. with his six-year-old son, who was killed along with him. He died of his wounds a few hours later.