بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
الشوکہ محلے میں حماس کے عسکری ونگ کے دیگر کارکنوں کے ساتھ موجودگی کے دوران شہید ہوئے۔ دو دیگر کارکن زخمی ہوئے اور بعد میں زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔
اصل متن
Killed while in the a-Shoka neighborhood together with other operatives in the military branch of Hamas. Two other operatives were wounded and later died of their injuries.