بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اسپیشل پولیس یونٹ کے اہلکاروں نے جس کار میں وہ سوار تھے اس کا راستہ روکا اور پھر ان پر درجنوں گولیاں چلائیں، جس سے وہ الاقصیٰ شہداء بریگیڈ کے دو دیگر کارکنوں کے ساتھ شہید ہوئے۔
اصل متن
Fatally shot along with two other operatives of the al-Aqsa Martyrs’ Brigade by Special Police Unit officers who blocked off the car they were riding in and then fired dozens of bullets at them.