بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ایک ہچ ہائکنگ اسٹیشن پر انتظار کرنے والے لوگوں کو گاڑی سے روندنے کے بعد بارڈر پولیس کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چار افراد گاڑی کی زد میں آ کر زخمی ہوئے، جن میں دو شدید زخمی تھے۔
اصل متن
Shot dead by Border Police after he ran over people waiting at a hitchhiking station. According to media reports, four people were run over and injured, including two who were gravely wounded.