بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
بارڈر پولیس کی خفیہ فورسز نے فتح کے ارکان کے ایک گروپ پر فائرنگ کی۔ وہ بھاگے، فائرنگ کی زد میں آئے اور پھر قریب سے گولی مار کر شہید کر دیے گئے۔
اصل متن
Border Police undercover forces opened fire at a group of Fatah members. He fled, was hit by the gunfire, and was then shot to death from close range.