بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
حوارہ چیک پوائنٹ پر ایک فوجی کی فائرنگ سے شہید ہوئے؛ فوج کے مطابق وہ ہاتھ میں چاقو لیے چیک پوائنٹ پر فوجیوں کی طرف دوڑے تھے۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے قبضے میں رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Shot and killed at Huwara Checkpoint by a soldier, after according to the military he ran towards soldiers in the checkpoint, knife in hand. Israel is holding his body.