بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
فوجیوں کو گاڑی سے کچلنے کے بعد ان کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے حملے میں چھ فوجی زخمی ہوئے، جن میں سے دو کو درمیانے درجے کے زخم آئے۔
اصل متن
Shot dead by soldiers after running them over. According to media reports, six soldiers were injured in his attack, two of them sustaining moderate injuries.