بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
فوجیوں پر پتھراؤ کے دوران کئی درجن میٹر کے فاصلے سے فوجیوں کی فائرنگ سے پیٹ میں زخمی ہوئے۔ کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔
اصل متن
Wounded in the abdomen by soldiers’ gunfire from several dozen meters away during stone-throwing at the soldiers. Died of his wounds a short while later.