بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
جلمہ چیک پوائنٹ پر وزارت دفاع کی لینڈ کراسنگ اتھارٹی کے ایک سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں چیک پوائنٹ پر سیکیورٹی گارڈز پر چاقو سے حملے کی کوشش کے دوران گولی ماری گئی۔
اصل متن
Shot dead at Jalameh Checkpoint by a security guard of the Ministry of Defense’s Land Crossings Authority. According to media reports, he was shot in an attempt to stab security guards at the checkpoint.