بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ایک مظاہرے کے دوران، جس میں وہ فوجیوں پر پتھر پھینک رہے تھے، 100 سے 200 میٹر کے فاصلے سے فائرنگ کرنے والے فوجیوں کی گولی سے کمر میں زخمی ہوئے۔ کچھ ہی دیر بعد زخموں کی تاب نہ لا کر شہید ہوئے۔
اصل متن
Wounded in the waist by soldiers who fired at him from 100-200 meters away during a demonstration in which he hurled stones at them. Succumbed to his wounds a short while later.