بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
تل الہوا محلے میں اپنے گھر سے فرار ہوتے ہوئے جس گاڑی میں وہ سوار تھے اس پر فاسفورس سے بمباری کی گئی اور وہ اپنے والدین اور بہن کے ساتھ جل کر شہید ہوئے۔
اصل متن
Burned to death with his parents and sister when the car they in which they were fleeing from their home in the Tel al-Hawa neighborhood was bombed with phosphorous.