بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
بستی میں اسرائیلی فوج کی دراندازی کے دوران جھڑپوں میں ان کے پیٹ میں گولی لگی۔ گولی سے وہ مفلوج ہو گئے اور واقعے کے دو سال بعد شہید ہو گئے۔
اصل متن
He was shot in the stomach in clashes during an IDF incursion into the community. The gunshot paralyzed him, and he died two years after the incident.