بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
اپنے بھائی کی گرفتاری کے لیے اسرائیلی فوج کی کارروائی کے دوران شہید ہوئے۔ انہیں اس وقت گولی ماری گئی جب وہ فوجیوں کے بتائے گئے دروازے کے بجائے کسی دوسرے دروازے سے گھر سے نکلے۔
اصل متن
Killed during an IDF action to arrest his brother. He was shot when he left the house from a door other than the one the soldiers told him to use.