بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
راہگیروں پر فائرنگ کر کے ایک نابالغ سمیت چھ اسرائیلی شہریوں اور ایک غیر ملکی شہری کو ہلاک اور تین افراد کو زخمی کرنے کے بعد اسرائیلی پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے شہید ہوئے۔ اسرائیل نے ان کی لاش اپنے پاس رکھی ہوئی ہے۔
اصل متن
Fatally shot by Israel Police officers after firing at passersby, killing six Israeli civilians, including a minor, and a foreign national, and wounding three people. Israel is holding his body.