بتسیلم کا بیان (انگریزی سے ترجمہ)
ابو عیادہ خاندان کے گھر کے سامنے ایک پرچون کی دکان کے دروازے پر ایک اور فلسطینی کے ساتھ شہید ہوئے؛ گھر پر اس وقت بمباری ہوئی جب وہ خالی تھا۔ ایک اور شخص زخمی ہوا۔
اصل متن
Killed with another Palestinian at the entrance to a grocery store in front of the Abu 'Iyada family's home, which was bombed while empty. Another person was injured.